مصرمیں تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری 21.04.2019 16:44 Ur.mehrnews.com مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے۔