لاہور میں 3 منزلہ گھر گرنے سے 6 افراد جاں بحق 21.04.2019 16:24 Ur.mehrnews.com پاکستانی شہر لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔