صحرا میں گل محمدی کی عطر افشانی 07.05.2019 11:06 Ur.mehrnews.com گل محمدی کو پانی کی کم ضرورت ہوتی ہے صحرائی علاقوں میں اس گل کی کاشت بہت ہی مناسب اور موزوں ہے۔