World News in Urdu
Апрель
2022

Новости за 21.04.2022

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 40 افراد شہید100 زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 40 روزہ دار نمازی شہید اور 100زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطین پراسرائيل کے غاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ تک خطے میں قیام امن ممکن نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس اور اسلامی تعاون تنظيم " او آئی سی " کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کے نام علیحدہ علیحدہ خطوط میں کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائيل کےغاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ کے بغیر خطے میں پائدار امن کا قیام ممکن نہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعے کے بعد سویڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت علی (ع) کی مسلمانوں کو قرآن پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش

حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی ۔