World News in Urdu
Июль
2025

Новости за 28.07.2025

Ur.mehrnews.com 

بھارتی میڈیا جھوٹی خبروں سے عوامی اعتماد اور صحافتی ساکھ کو مجروح نہ کرے، ایرانی سفارت خانہ

نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے نے بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی بعض خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، من گھڑت اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

زائرین کے سفر پر پابندی قابل قبول نہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان، حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کافیصلہ واپس لیا جائے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صہیونی فوج کو غزہ میں بھاری شکست؛ حماس نے اپنی عسکری طاقت دوبارہ بحال کرلی

غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صہیونی فوج کو پے درپے نقصانات پر مبصرین نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی دلدل میں دھنس چکے ہیں، حماس نے ہزاروں نئے نوجوانوں کو اپنی صفوں میں شامل کر لیا ہے۔