World News in Urdu
Август
2025

Новости за 13.08.2025

Ur.mehrnews.com 

نتن یاہو کے جھوٹ، دو گھونٹ پانی یا خون کی بارش؟

نتن یاہو خواہ کتنی ہی افسانوی کہانیاں تخلیق کر لیں، مگر غزہ کی سچائی ان مناظر سے عیاں ہے، جہاں بچے خالی کنستر لیے قطار میں کھڑے ہیں، مائیں چولہوں پر نمکین پانی ابال رہی ہیں اور اسپتال صاف پانی نہ ملنے پر سنسان پڑے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صیہونیوں کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ داخلی اختلافات اور رکاوٹوں کا شکار

صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے باوجود فوجی و سیاسی رہنماؤں میں شدید اختلافات اور عملی مشکلات اس کے نفاذ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔