سوڈان میں مظاہرین کے خلاف فوج کی کارروائی میں 100 سے زائد افراد ہلاک
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 101 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔