آسٹریلوی فوج کے ہاتھوں افغان شہریوں کے قتل کوبے نقاب کرنے والے چینل کے خلاف کارروائی
آسٹریلوی پولیس نے افغانستان میں معصوم شہریوں کی ہلاکت میں آسٹریلوی فوج کے ملوث ہونے کا انکشاف کرنے والے 3 صحافیوں کی گرفتاری کے لیے آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن پر چھاپہ مار کارروائی کی۔