World News in Urdu

مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا کو تباہ کردیا

بھارت کے معروف وکیل رہنما پرشانت بھوشن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندی مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا سمیت ایسے تمام ادارے تباہ کردیئے جن کا کام حقائق سامنے لانا ہے۔

Читайте на сайте