بھارت کا امریکہ سے 24 جدید جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان 06.06.2019 09:23 Ur.mehrnews.com بھارت نے امریکہ سے 2.6 ارب ڈالر کی مالیت کے 24 جدید جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کی تیاری مکمل کرلی۔