قراقرم ایکسپریس پٹری سے اترنے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل
کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس فیصل آباد کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔