World News in Urdu

پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات شیڈول نہیں

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان آئندہ ہفتے قرقیزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات شیڈول نہیں ہے۔

Читайте на сайте