World News in Urdu

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کی شہید حجۃ الاسلام خرسند کے اہلخانہ سے ملاقات

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے کازرون کے امام جمعہ شہید حجۃ الاسلام والمسلمین خرسند کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте