جرمنی میں85 مریضوں کے سفاک قاتل کو عمر قید کی سزا 07.06.2019 03:48 Ur.mehrnews.com جرمنی کے شہر اولڈن برگ کی عدالت نے85 مریضوں کے سفاک قاتل نیلز ہوگل کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔