پاکستان کے کنڈل ڈیم میں کشتی ڈوبنے سے 3 بہنیں ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ میں کنڈل ڈیم میں سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 3 بہنیں ہلاک جب کہ 35 افراد کو بچالیا گیا۔