World News in Urdu

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

برسٹل کے گراؤنڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

Читайте на сайте