پاکستانی وزیر اعظم کا بھارتی ہم منصب کو خط
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب کو خط میں مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتا ہے۔