بنگلہ دیشی پائلٹ قطر میں گرفتار
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کو فن لینڈ سے لانے کیلئے بغیر پاسپورٹ خصوصی طیارہ اڑانے والے بنگلہ دیشی پائلٹ کو قطر کے امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔