World News in Urdu

بھارتی فضائیہ کی گوا ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

گوا ایئرپورٹ پر بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے 'مگ-29 کے' کا آئل ٹینکر پھٹ جانے کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے باعث ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

Читайте на сайте