روس اور امریکہ کے بحری جنگی جہاز تصادم سے محفوظ
بحرالکاہل میں روس اور امریکہ کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے کہ دونوں کے درمیان تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا تاہم دونوں جہاز بال بال بچ گئے۔