حرم حضرت معصومہ (س) کے ایک حصہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا 08.06.2019 22:29 Ur.mehrnews.com قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔