World News in Urdu

امریکی صدر کا ہواوے پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئےامریکی کمپنیوں پر ہواوے کو آلات اور ٹیکنالوجیز فروخت کرنے پرعائد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔

Читайте на сайте