یمنی نشانہ بازوں نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا 30.06.2019 10:02 Ur.mehrnews.com یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔