سمنان میں دفاع مقدس کے 3 شہیدوں کی تشییع جنازہ 30.06.2019 12:27 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر سمنان میں دفاع مقدس کے تین شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔