اٹلی میں جنووا کا بڑا پل منہدم 30.06.2019 12:11 Ur.mehrnews.com اٹلی میں جنووا کے بڑے پل کو منہدم کردیا گیا ہے ، پل منہدم کرنے سے قبل اس کے اطراف میں مقیم 4000 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تھا۔