بھارت کا پاکستان سے کرتارپور کوریڈور سے متعلق مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار
بھارت نے پاکستان سے کرتارپور کوریڈور سے متعلق مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت واہگہ بارڈر پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔