ٹرمپ کا شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں باقی رکھنے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدرکیم جونگ اون کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں باقی رہیں گے۔