World News in Urdu

اصفہان کی جامع مسجد ایران کی مذہبی معماری کا سب سے قدیمی مجموعہ

اصفہان کی جامع یا جمعہ مسجد ایران اور دنیا کی معماری کے ممتاز آثار میں شامل ہےاس کے مختلف حصے تاریخ کے مختلف ادوار میں بنائے گئے ہیں مسجد کی موجودہ شکل و صورت سلجوقی اور صفویوں کے دور سے متعلق ہے۔

Читайте на сайте