امریکہ پر22 ٹریلین ڈالر یا 22 ہزار ارب ڈالر کا قرضہ
امریکہ اس وقت بیرونی و اندرونی قرضوں میں بری طرح جکڑا ہوا ہے۔ امریکہ پر مجموعی طور پر 22 ٹریلین ڈالر (220 کھرب یا 22 ہزار ارب ڈالر ) کا قرضہ چڑھ چکا تھا جس میں سب سے بڑا حصہ چین کا ہے۔