World News in Urdu

صومالیہ میں ایک ہوٹل پر خود کش حملے 26 افراد ہلاک

صومالیہ میں ایک ہوٹل پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں صحافیوں اور سیاست دانوں سمیت 26 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Читайте на сайте