فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہرے جاری 13.07.2019 16:27 Ur.mehrnews.com فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہرے جاری ہیں اور فرانس میں افریقی پناگزینوں نے بھی زرد جیکٹ مظاہرین کی حمایت میں مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔