صوبہ سندھ میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک 13.07.2019 15:54 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بس نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔