قزوین میں حیوانات کے ادارے کے ناظر پر شیر کا حملہ 16.07.2019 18:22 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر قزوین میں حیوانات کے ادارے کے ناظر پرمعائنہ کے دوران ایک شیر نے حملہ کردیا جسے بر وقت کارروائی کرکے بچالیا گیا۔