افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا 30.07.2019 10:31 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔