کوئٹہ میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق 30.07.2019 18:07 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔