افغانستان میں مسافر بس کا سڑک کنارے بم سے ٹکرانے سے 28 افراد ہلاک
مغربی افغانستان میں مسافر بس کا سڑک کنارے بم سے ٹکر کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔