ترکی نے تعلیمی نصاب میں نائن الیون کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیدیا
ترکی کے پبلک سکولوں میں جدید تاریخ کی جو کتاب لاگو کی گئی ہے اس میں سانحہ نائن الیون کو قابل جواز قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی تعلقات میں خود کو دوسرے ممالک سے بالا سمجھتا ہے اور وہ عالمی معاہدہوں کی پاسداری نہیں کرتا اور دوسرے ممالک کو سزا دینے کے فیصلے کرتا ہے۔