یمنی فوج کی سعودی عرب کے اندر کارروائی 31.07.2019 20:22 Ur.mehrnews.com یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کا سلسلہ جاری ہے۔