سعودی عرب کا خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر پاسپورٹ دینے کا فیصلہ
سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت لیے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔