نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کا 200 یونٹ تک بجلی مفت کرنے کا اعلان
نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔