کراچی میں آوارہ کتوں نے گذشتہ 12 گھنٹوں ميں 59 افراد کو کاٹ لیا 02.08.2019 10:19 Ur.mehrnews.com کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران 59 افراد کو کاٹ لیا ہے۔