بینکاک میں مختلف مقامات پر متعدد دھماکے 02.08.2019 17:37 Ur.mehrnews.com تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 3 مختلف مقامات پر دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔