یمنی فورسز نے سعودیہ سے متعلق امریکی ڈرون کو تباہ کردیا 21.08.2019 09:21 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کو دیئے گئے امریکی ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔