بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 افراد ہلاک
بھارت میں ریاست اترکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔