World News in Urdu

برطانوی وزیراعظم کا بھارتی وزیر اعظم کو فون/کشمیر کا مسئلہ دو طرفہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے ۔

Читайте на сайте