اہواز میں ضیافت علوی کا اہتمام 21.08.2019 08:34 Ur.mehrnews.com اہواز میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے ضیافت علوی کا اہتمام کیا گیاجس میں 14 ہزار افراد کو غذا دی گئی۔