پاکستان میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک 28.08.2019 09:41 Ur.mehrnews.com پاکستان کے مانسہرہ علاقہ میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔