رہبر معظم کی موجودگی حرم رضوی میں غبار روبی کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حرم مطہر رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار صاف کیا۔