World News in Urdu

ٹرمپ کی ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت

ایک امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس معاہدے پر واپس آنے کے لئے ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت کی ہے جسے اس نے خود چاک اور مسترد کیا۔

Читайте на сайте