پاکستان کے وزیر اعظم رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے 12.09.2019 12:32 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کے لیے حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں متوقع ہے۔